Special Discussion on World Science Day for Peace and Development

Guest Prof. Dr. Shahid Mahmood Baig, Chairman, Pakistan Science Foundation and Engr. Farid Bakhtiyar, Senior Research Officer, Pakistan Council for Science & Technology. Listen Here

First Industrial National Innovation Survey (FINIS) Launched in Pakistan (Read More.......)

Pakistan Council for Science and Technology (PCST); an autonomous organization under the Ministry of Science and Technology mandated to advice the government on science, technology and innovation policy issues, has launched the First Industrial National Innovation Survey (FINIS) in the country.

افعال

کونسل مندرجہ ذیل کام سر انجام دیتی ہے۔

ملک میں سائنس اور ٹیکنا لوجی کی مجموعی ترقی پر تمام پالیسی معا ملات، تجاویز اور مسائل پر بات چیت اور ان کی فیصلہ سازی میں سہولت بہم پہنچانے کے لئے قومی کمیشن برائے سائنس وٹیکنالوجی کو سفارش اور مشورہ فراہم کرنا۔ ۱
سائنس و ٹیکنالوجی کے مستقبل کے شعبوں میں اور خاص طور پر وہ شعبے جو اعلیٰ ٹیکنالوجی کے زمرے میں آتے ہیں کی تحقیق و ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے ترجیحی مقامات کی نشاندہی کرنا۔ ۲
ملک کے سینئر اور ممتاز سائنسدانوں اور ماہرین جن کے لئے بطور ایک آزاد فورم کام کرنا اور سائنس اور ٹیکنالوجی کی پالیسیوں کے متعلق قومی اہمیت کے مسائل پر وفاقی حکومت کے لئے ”اہل و عقد / ماہر و مفکرین“ کام کرنا۔ ۳
سائنس اور ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار جمع کرنا اور ملک کی تحقیقاتی اور ترقیاتی اداروں کے ڈیٹا بینک کو بر قرار رکھنا۔ ۴
قومی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ مل کر سائنس اور ٹیکنالوجی کی سر گرمیوں میں تعاون کے لئے ایک فورم فراہم کرنا۔ ۵
کونسل کے امور کی انجام دہی کرتے ہوئے متعلقہ شعبوں کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنا قومی اداروں کے ساتھ معاہدے کرنا۔ اور مندرجہ ذیل مسائل سے نمٹنے کے لئے مطالعاتی گروپوں اور ٹاسک فورس کا انتظام کرنا۔ ۶
سائنٹو میٹرک مطالعہ اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کا تجزےہ --
ملک کی مجموعی ترقی پر سائنس اور ٹیکنالوجی کی پالیسیوں اور پروگراموں کے اثرات کی تشخیص اورجدت۔ --
اطلاعات اور واقعات

ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس نیوز لیٹر

سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت ، ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس، جلد نمبر ۲، شمارہ نمبر ۱ اور ۲، ۶۱۰۲ ہمارے قارئین کے لئے دستیاب ہے. مزید تفصیلات یا نیوز لیٹر حاصل کر نے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشنرز کے سیل کا قیام

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشن کے مسائل سے نمٹنے کے لئے ڈاکٹر محمد اسلم طاہر، چیف ریسرچ آفیسر / سائنسی سیکرٹری کی زیر نگرانی پنشنرز سیل قائم کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اداروں کے ذرایع
اہم مطبوعات